15 اپریل، 2022، 7:28 PM
Journalist ID: 2392
News ID: 84717288
T T
0 Persons

لیبلز

ایران میں کرونا وائرس کی شرح اموات کی تازہ ترین صورتحال

تہران، ارنا- ایرانی محکمہ صحت نے کہا ہے کہ ایران میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، کرونا سے متاثرہ 393 افراد کی موت سے اب تک مجموعی طور پر140 ہزار 777 افراد اس سے جان کی بازی ہار گئے ہیں۔

اس رپورٹ کے مطابق گزشتہ دن کے دوران، مزید 1994 افراد کوویڈ-19 کا شکار ہوگئے ہیں جن میں سے 349 افراد ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔
رپورٹ کے مطابق، انجکشن کی گئی کورونا ویکسین کی کل میں سے 64 ملین 167  ہزار 174 افراد نے پہلی خوراک،57 ملین 307 ہزار و 360 افراد نے دوسری خوراک اور26  ملین 697ہزار 158 افراد نے تیسری خوراک لگوالی ہے۔
اب تک مجموعی طور پر 7 ملین 204 ہزار 49 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں اور 6 ملین 938  ہزار 480 افراد صحتیاب ہوگئے ہیں۔
کورونا کا شکار ایک ہزار 483 افراد کی نازک صورتحال ہے اور وہ ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔
رپورٹ کے مطابق، اب تک ملک میں 50 ملین 313 ہزار 358 کورونا تشخیصی ٹسٹ کیے جا چکے ہیں۔
وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے 31 میں سے 19 صوبوں میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پانچ صوبوں میں سے ایک وائرس سے ہلاک ہوا ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .